عمران خان نے سنرھ میں میران مار لیا۔۔۔۔مخالفین کو خطرہ
مخالفین کا یہ گمان تھا کی عمران خان سندھ کی سیاست میں ناکام کھلاڑی ہے۔مگرجلسے میں آے کھلاڑیوں کا جوش دیکھ کر مخالفین کو خطرہ لاحق ہو گیا۔عمراں خان نے مسخرے انراز میں کیا کہ حکومت سوشل مڈیا پر لوگوں کی آواز کو بند کرنا چاہتی ہے،ایسا کرنے کے لہے حکومت کو تمام لوگوں سے موبائل فون لینا ہو گا جو کہ ممکن نہیں ہے۔اس کے علاوہ پانامہ کیس،جےآئی ٹی،ترقیاتی کاموں کی مد میں کرپشن،اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی عمران خان کا موضع گفتگو رہے
مزیر معلامات کے لیے وڈیو لنک پر کلک کریں
imran Khan Jalsa Full Video
No comments:
Post a Comment